وزیر اعظم نریندر مودی اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے درمیان سیکورٹی اور تجارت جیسے کئی اہم امور پر تبادلۂ خیال

AhmadJunaidJ&K News urduMay 23, 2026360 Views


قابل ذکر ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ’ایکس‘ پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’’امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا خیرمقدم کرتے ہوئے مجھے انتہائی خوشی ہوئی۔ ہم نے ہندوستان-امریکہ جامع عالمی اسٹریٹجک شراکت داری میں مسلسل ہو رہی پیش رفت اور علاقائی و عالمی امن اور سیکورٹی سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ ہندوستان اور امریکہ عالمی بھلائی کے لیے مل کر کام کرتے رہیں گے۔‘‘

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...