عید الاضحیٰ سے قبل قربانی سے متعلق ضابطوں پر عرضیاں خارج، حکومت کو 24 گھنٹے میں فیصلہ کا حکم

AhmadJunaidJ&K News urduMay 21, 2026362 Views


عرضی میں یہ بھی دلیل دی گئی کہ عید الاضحیٰ سے قبل بکرے اور بھیڑ جیسے جانوروں کی قیمتوں میں اضافہ ہو جاتا ہے، جس کی وجہ سے کم آمدنی والے افراد کے لیے قربانی کرنا مشکل ہو سکتا ہے۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ سپریم کورٹ پہلے ہی واضح کر چکی ہے کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر گائے کی قربانی اسلام میں لازمی مذہبی عمل کے زمرے میں نہیں آتی۔ عدالت نے یہ بھی کہا کہ قانون کی دفعہ 12 کے تحت ریاستی حکومت رعایت سے متعلق مطالبات پر غور کر سکتی ہے۔

عدالتی بنچ نے ریاستی حکومت کو ہدایت دی کہ 27 یا 28 مئی کو متوقع عید الاضحیٰ کے پیش نظر اس معاملے پر فوری غور کیا جائے اور عدالتی حکم کی اطلاع ملنے کے 24 گھنٹے کے اندر فیصلہ لیا جائے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...