اسپتال کے اے سی میں شارٹ سرکٹ سے لگی آگ، بزرگ خاتون کی موت، 2 دیگر کی حالت تشویشناک

AhmadJunaidJ&K News urduMay 20, 2026361 Views


آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ، پولیس اور انتظامیہ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور راحت و بچاؤ کام شروع کیا۔ خبروں کے مطابق کافی مشقت کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ موقع پر پہنچے ایس ایس پی پرمود ڈوال نے بھی موقعہ واردات کا معائنہ کرکے راحت اور بچاؤ کام کا جائزہ لیا۔ ایس ایس پی نے بتایا کہ فی الحال آگ پر پوری طرح سے قابو پا لیا گیا ہے۔ تمام مریضوں اور زخمی ملازمین کو دوسرے اسپتالوں میں بھرتی کرایا گیا ہے جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...