’آبنائے ہرمز‘ میں کمرشیل جہازوں پر حملہ ناقابل برداشت، ہندوستان کا اقوام متحدہ میں دو ٹوک

AhmadJunaidJ&K News urduMay 17, 2026366 Views


ابراہیم عزیزی نے مزید کہا کہ ایران نے اپنی قومی خودمختاری کے دائرے میں اور بین الاقوامی تجارت کے تحفظ کی ضمانت کے ساتھ، آبنائے ہرمز میں طے شدہ راستے پر ٹریفک کو کنٹرول کرنے کے لیے ایک پیشہ ورانہ نظام تیار کیا ہے۔ اس کا جلد ہی افتتاح کیا جائے گا۔ اس عمل میں صرف تجارتی جہازوں اور ایران کے ساتھ تعاون کرنے والے فریقین کو ہی فائدہ ملے گا۔ اس نظام کے تحت فراہم کی جانے والی خصوصی خدمات کے لیے ضروری فیس لی جائے گی۔ یہ راستہ ’فریڈم پروجیکٹ‘ کے آپریٹرز کے لیے بند رہے گا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...