’ملک کی صورتحال مزید سنگین ہوگی‘، سونا اور چاندی کی کسٹم ڈیوٹی میں اضافے پر کانگریس رہنما اجے کمار للو کا انتباہ

AhmadJunaidJ&K News urduMay 13, 2026367 Views


اجے کمار للو کے مطابق راہل گاندھی مسلسل اس بات پر زور دیتے رہے ہیں کہ تعلیم کو تجارت کا ذریعہ نہ بنایا جائے۔ آج تعلیم کو بازاروں میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ 2021 سے لے کر 2026 تک، بی جے پی کی حکومت والی کوئی ایسی ریاست نہیں ہے جہاں پیپر لیک نہ ہوئے ہوں۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ’’دھرمیندر پردھان کو اخلاقی ذمہ داری لینی چاہیے اور اپنا استعفیٰ دینا چاہیے۔ صرف تحقیقات کرانے اور چھوٹے لوگوں کو جیل بھیجنے سے کچھ نہیں ہوگا، کیونکہ بڑے کھلاڑی اب بھی باہر ہیں اور انہیں وزیر کی سرپرستی حاصل ہے۔‘‘

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...