’آپ کے ہاتھ خون سے رنگے ہیں…‘، ایرانی سفارت خانے کا کیرولین لیوٹ کو بیٹی کی پیدائش پر طنز

AhmadJunaidJ&K News urduMay 10, 2026362 Views


واضح رہے کہ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے 28 فروری کو ایران پر حملہ کیا گیا تھا۔ ایران کے سرکاری براڈکاسٹر آئی آر آئی بی اور مقامی میڈیا کے مطابق اس حملے میں میناب میں ایک ایرانی ایلیمنٹری اسکول کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ اقوام متحدہ کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق امریکہ اور اسرائیل کے اس حملے میں کم از کم 175 افراد ہلاک ہوئے۔ ہلاک ہونے والوں میں اکثریت بچوں کی تھی، جن کی عمریں 7 سے 12 سال کے درمیان تھیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...