خوفناک ہے دہلی میں پیش آئے جرائم کا ڈاٹا، جن بچوں کو تعلیم میں لگانا چاہیے تھا دل وہ لوٹ اور زنا میں ملوث!

AhmadJunaidJ&K News urduMay 7, 2026361 Views


دہلی میں کم عمر بچوں کے ذریعہ جرائم میں سب سے زیادہ معاملات چوری کے رہے۔ مجموعی طور پر 1,027 جائیداد سے متعلق جرائم میں 526 چوری، 217 جھپٹ ماری اور 195 لوٹ کے معاملات شامل ہیں۔ نابالغوں نے نہ صرف چوری اور لوٹ جیسی وارداتوں کو انجام دیا، بلکہ 2024 میں 58 زنا اور 132 پاکسو ایکٹ کے تحت بھی معاملات درج کیے گئے۔ این سی آر بی کے مطابق ملک بھر میں کم عمری والے جرائم کے معاملات میں 11.2 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ 2024 میں ایسے 34,878 معاملات درج ہوئے، جب کہ 2023 میں یہ تعداد 31,365 تھی۔ گرفتار کیے گئے 42,633 کم عمر افراد میں سے 77.7 فیصد کی عمر 16 سے 18 سال کے درمیان تھی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...