بنگال اسمبلی میں 35 مسلم چہرے، کانگریس کے حصے میں آنے والی دونوں سیٹوں پر مسلم امیدواروں کا قبضہ

AhmadJunaidJ&K News urduMay 5, 2026359 Views


کانگریس نے دوسری سیٹ رانی نگر اسمبلی جیتی ہے۔ رانی نگر ایک مسلم اکثریتی علاقہ ہے جہاں انتخابی میدان میں کل 15 امیدوار موجود تھے۔ ان میں سے 11 مسلمان تھے۔ کانگریس کے امیدوار ذوالفقار علی نے مجموعی طور پر 79423 ووٹ حاصل کیے۔ انہوں نے ٹی ایم سی کے مسلم امیدوار عبدالسمیع حسین کو شکست دی، جنہیں76722  ووٹ ملے اور وہ 2,701 ووٹوں کے فرق سے ہار گئے۔ اس نشست پر بی جے پی تیسرے نمبر پر رہی۔ خاص بات یہ تھی کہ اس سیٹ پر صرف بی جے پی ہی ایسی پارٹی تھی جس نے غیر مسلم امیدوار کو ٹکٹ دیا تھا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ذوالفقار علی نام کے 2 دیگر آزاد امیدواروں نے بھی الیکشن لڑا، جن میں سے ایک کو 454 اور دوسرے کو 356 ووٹ ملے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...