کانگریس امیدوار عبدالراشد نے وزیر اعلیٰ پینارائی وجین کو چھوڑا پیچھے، یو ڈی ایف کے لیے حالات انتہائی خوشگوار

AhmadJunaidJ&K News urduMay 4, 2026359 Views


کیرالہ میں اسمبلی کی 140 سیٹوں پر 9 اپریل کو ہوئی 78.27 فیصد کی زبردست ووٹنگ کے بعد سبھی سیاسی پارٹیاں پُرجوش دکھائی دے رہی ہیں۔ سخت سیکورٹی کے درمیان آج سبھی سیٹوں پر ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے۔ پہلے پوسٹل بیلیٹ سے ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی ہو رہی ہے، اور تھوڑی ہی دیر میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں (ای وی ایم) بھی کھل جائیں گی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...