ٹی ایم سی کا الزام- ‘بی جے پی لیڈر نے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو دی جان سے مارنے کی دھمکی‘

AhmadJunaidJ&K News urduApril 28, 2026362 Views


بنگال میں انتخابی عمل کے دوران برسراقتدار جماعت ٹی ایم سی نے سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو کھلے عام جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔

ٹی ایم سی نے اپنے سرکاری ’ایکس‘ ہینڈل پر پوسٹ میں کہا کہ پہلے عصمت دری کی دھمکیاں دی گئیں اور توہین آمیز کارٹون پھیلائے گئے اور اب بی جے پی اس حد تک گر گئی ہے کہ کھلے عام جان سے مارنے کی دھمکی دے رہی ہے۔ پارٹی نے الزام عائد کیا کہ بی جے پی کے درجمان اجے آلوک نے اپنے ایکس ہینڈل پر لکھا، ’’ڈرائے گا تو ٹھوکائے گا دی دی‘‘، جس کا مطلب ہے کہ اگر آپ ڈرانے کی کوشش کریں گی تو آپ کو گولی مار دی جائے گی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...