ہندوستان میں 10 فیصد کے پاس ہے 44 فیصد زمین، عالمی رپورٹ میں عدم مساوات کا انکشاف!

AhmadJunaidJ&K News urduApril 12, 2026361 Views


عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امیر اور غریب ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے فرق کو کم کرنے کے لیے عالمی مالیاتی اداروں میں گزشتہ سال بڑی اصلاحات پر اتفاق کیا گیا تھا۔ تاہم ان تاریخی فیصلوں پر عمل درآمد نے ہونے کی وجہ سے امیر قومیں مضبوط ہوتی جارہی ہیں جب کہ غریب ممالک ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ گئے ہیں۔ اقوام متحدہ میں اقتصادی اور سماجی امور کے انڈر سیکرٹری جنرل لی جونہوا نے کہا کہ غریب ممالک کو ترقی کے لیے دی جانے والی مدد میں سب سے بڑی 59 فیصد گراوٹ  امریکہ کی طرف سے ہوئی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...