ایران میں اب تک 600 سے زائد اسکول تباہ، بچوں کی تعلیم بری طرح متاثر

AhmadJunaidJ&K News urduApril 3, 2026359 Views


ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ و اسرائیل کے حملوں میں اب تک 600 سے زائد اسکول اور تعلیمی ادارے متاثر ہوئے ہیں۔ ایرانی افسران نے بتایا کہ ان حملوں سے اسکولوں کی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...