مشرق وسطیٰ میں بحران کا اثر! راجستھان میں برآمدات ٹھپ، جے پور میں پھنس گئے 2,000 سے زیادہ کنٹینر

AhmadJunaidJ&K News urduApril 2, 2026359 Views


جے پور کے کنٹینر یارڈ سے وابستہ ایک کاروباری شریف کے مطابق پہلے جہاں 150 کنٹینرز نظرآتے تھے، اب ان کی تعداد بڑھ کر 2000  سے زیادہ ہو گئی ہے۔ مشرق وسطیٰ اور بحیرہ احمر کے علاقے میں خطرات کے پیش نظر بحری جہازوں نے اپنے راستے تبدیل کر لیے ہیں۔ اس وجہ سے کنٹینر کی مال برداری کی شرح 300-500 ڈالر سے بڑھ کر 2,000-4,500 ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ جنگی سرچارجز کے سبب انشورنس پریمیم بھی 1,200-2,400 ڈالر سے بڑھا دیا گیا ہے جبکہ ڈیلیوری میں 10-15 دن کی تاخیر ہو رہی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...