آبنائے ہرمز پرعالمی تشویش کے دوران روس کے نائب وزیر اعظم پہنچے ہندوستان، اہم معاہدوں پر ہوگا دستخط

AhmadJunaidJ&K News urduApril 2, 2026359 Views


 فریقین نے گزشتہ سال دسمبر میں نئی ​​دہلی میں منعقدہ ہندوستان- روس سربراہی اجلاس کے دوران کئے گئے فیصلوں کو نافذ کرنے میں پیش رفت کا بھی جائزہ لیا۔ اجلاس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز کی گئی۔ اس دوران تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے ہندوستان اور روس کے درمیان کشیدگی پیدا کرنے کی کوشش کی لیکن وہ ناکام رہے۔ انہوں نے روسی تیل کی خریداری پر ہندوستان پر اضافی محصولات عائد کر دیئے۔ اس اقدام کا مقصد ہندوستان کو روسی توانائی کے شعبے سے دور کرنا تھا، جس سے امریکی پالیسی سازوں کے مطابق یوکرین کے بحران کو حل کرنے میں مدد ملتی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...