
واشنگٹن کے مطابق جہاں ٹرمپ ایران میں قیادت جیسی بڑی مانگ کررہے ہیں وہیں وزیرخارجہ مارکو روبیو اور سیکریٹری دفاع پیٹ ہیگستھ محدود اہداف کی بات کر رہے ہیں جس سے سفارتی راستے سے جنگ سے نکلا جاسکے۔ تاہم وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے انتظامیہ کے موقف کا دفاع کرتے ہوئے تیل کی منڈی کو ایران کے خطرے سے آزاد کرنا ضروری ہے۔





