جنگ کے درمیان ہندوستان کا ایران سے رابطہ، تازہ صورتحال پر ایس جے شنکر نے ایرانی ہم منصب سے کی گفتگو

AhmadJunaidJ&K News urduMarch 11, 2026359 Views


’ارنا‘ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے اس کے ساتھ ہی ایرانی عوام کے بھرپور دفاع کے تہران کے عزم پر تاکید کی۔ سید عباس عراقچی نے امریکہ اور غاصب اسرائیل کی جارحانہ کارروائی کو اقوام متحدہ کے منشور کے بنیادی اصولوں اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا اور کہا کہ تمام حکومتوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس کھلّم کھلّا فوجی جارحیت اور قانون شِکنی کی مذمت کریں۔ دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے جہازرانی اور آبنائے ہُرمُز سے گزرنے والے جہازوں کی سیکورٹی پر پڑنے والے امریکہ اور اسرائیل کی فوجی جارحیت کے نتائج کے بارے میں بھی بات چیت کی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...