ایران۔ اسرائیل جنگ کے دوران دبئی میں پھنسے 1200 سے زائد مراٹھی سیاح، ریاستی حکومت کی آئی پی ایف ہیلپ لائن شروع

AhmadJunaidJ&K News urduMarch 8, 2026361 Views


ایران۔ اسرائیل جنگ کی وجہ سے دبئی میں پھنسے مہاراشٹر کے مراٹھی سیاحوں کو بحفاظت وطن واپس لانے کے لیے حکومت نے کوششیں تیز کردی ہیں۔ اس سلسلے میں ریاستی حکومت کی جانب سے شروع کی گئی ’آئی پی ایف مہا ہیلپ لائن‘ سروس کو ایک خصوصی ہیلپ لائن کے طور پر فعال کیا گیا ہے۔ اس ہیلپ لائن کے ذریعے اب تک 500 سیاحوں کو واپس لایا گیا ہے۔ وہیں ہیلپ لائن شروع ہونے کے محض ایک دن کے اندر 1,200 سے زیادہ متاثرہ مسافروں کی طرف سے مدد کی درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ دبئی سے اس پہل کی قیادت کررہے راہل تلپولے نے یہ جانکاری دی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...