اوور ٹیک کرتے ہوئے ٹریلر سے ٹکرا گئی مسافر بس، 6 لوگوں کی موت، متعدد زخمی

AhmadJunaidJ&K News urduMarch 1, 2026359 Views


چشم دید رمیش وشنوئی نے بتایا کہ بس تیز رفتاری سے چل رہی تھی۔ حادثے کے بعد انہوں نے ایمرجنسی گیٹ کھول کر کئی مسافروں کو باہر نکالا۔ قابل ذکر ہے کہ جیسلمیر بس میں آتشزدگی سانحہ کے بعد حکومت کی ہدایت پر پرائیویٹ بسوں میں ایمرجنسی گیٹ لگانا لازمی قرار دیا گیا تھا۔ اس حادثے میں وہی ایمرجنسی گیٹس کئی مسافروں کی جان بچانے میں اہم ثابت ہوئے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...