رمضان اور ہولی کے پیش نظر محکمہ خوراک کی کارروائی، گورکھپور میں 24 لاکھ روپے کا نقلی تیل ضبط

AhmadJunaidJ&K News urduFebruary 28, 2026359 Views


چاول کی چوکر کا تیل رادھا رانی برانڈ کا ہے جب کہ ایکسپائر سرسوں کا تیل گھنی برانڈ کا ہے۔ تازہ تیل اور معیاد ختم ہونے والے تیل کو الگ الگ ذخیرہ کیا جانا تھا لیکن اس گودام میں دونوں تیل ایک ساتھ رکھے تھے۔ جب اس کی وجہ پوچھی گئی تو تاجر نے کہا کہ ایکسپائر مال بازار سے واپس لایا گیا ہے۔ فوڈ سیفٹی ٹیم نے رادھا رانی برانڈ کے ریفائنڈ رائس بران اور گھنی برانڈ کے سرسوں کے تیل کے نمونے جانچ کے لیے بھیج دیئے ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...