نیپال انتخابات میں کمیونسٹوں کی حالت خستہ، پی ایم مودی کے اسرائیل دورہ سے کس کو فائدہ؟ دیکھیں سوربھ شاہی کا تجزیہ

AhmadJunaidJ&K News urduFebruary 27, 2026360 Views


نیپال میں جین زی تحریک کے بعد عبوری حکومت قائم ہے اور اب انتخاب کا وقت قریب ہے۔ ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے ’دنیا مرے آگے‘ پروگرام کی تازہ قسط میں اس تعلق سے انتہائی اہم سوالات عالمی امور پر گہری نظر رکھنے والے سوربھ کمار شاہی کے سامنے رکھے۔ جواب مختصر لیکن واضح اور انتہائی جامع شکل میں دیا گیا۔ سوربھ شاہی نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے اسرائیل دورہ کے دور رَس اثرات پر بھی گفتگو کی۔ دیکھیں یہ ویڈیو…

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...