امریکہ میں ایک اور ہندوستانی طالب علم لاپتہ، اہل خانہ پریشان، پولیس تفتیش میں مصروف، سفارتخانہ بھی سرگرم

AhmadJunaidJ&K News urduFebruary 14, 2026359 Views


سری نواسیا کے روم میٹ بنیت سنگھ نے لنکڈ ان پر پوسٹ کیا اور 22 سال کے طالب علم کو تلاش کرنے میں مدد کی درخواست کی۔ انہوں نے لکھا کہ ’’سبھی کو نمسکار‘،میرا روم میٹ ساکیت سری نواسیا پیر( 9 فروری) سے لاپتہ ہے۔ اسے آخری بار برکلے ہلز میں جھیل انزا کے قریب دیکھا گیا تھا۔ اگر میرے کسی جاننے والے کو اس علاقے میں ایسے لوگ پتہ ہوں جنہوں نے اسے حال ہی میں دیکھا ہو تو برائے مہربانی مجھے بتائیں۔ میں اسے تلاش کرنے کے لیے محکمہ پولیس کے ساتھ مل کرکام کر رہا ہوں، یہ ہمارے لیے بہت مشکل وقت ہے، براہ کرم کوئی بھی ایسی معلومات فراہم کریں جو مددگار ہو سکتی ہے۔‘‘

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...