کشیدگی کے درمیان مذاکرات کی میز پر بیٹھنے کو تیار ایران-امریکہ، عمان میں جمعہ کو ہوگی اہم میٹنگ

AhmadJunaidJ&K News urduFebruary 5, 2026364 Views


جب ایران کے موقف پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے سوال پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ ایران کے سپریم لیڈر کو فکرمند ہونا چاہیے۔ ٹرمپ نے کہا کہ ’’میں کہوں گا کہ انہیں بہت زیادہ فکرمند ہونا چاہیے۔‘‘ عرب اور مسلم ممالک نے وہائٹ ہاؤس سے اپیل کی کہ وہ بات چیت کو چھوڑے نہیں۔ اس کے بعد دونوں فریق پھر سے بات چیت کی میز پر لوٹنے کو تیار ہوئے۔ ایران کا کہنا ہے کہ مذاکرات کا واحد ایجنڈا یہی ہوگا کہ اس کا جوہری پروگرام فوجی مقاصد کے لیے نہیں ہے۔ وہ اپنے ملک میں یورینیم کی افزودگی کا حق برقرار رکھنا چاہتا ہے اور اپنے یورینیم کو باہر بھیجنے سے انکار کرتا ہے۔ روس نے کہا ہے کہ یورینیم اپنے یہاں رکھنے کی اس کی تجویز اب بھی برقرار ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...