آسمان سے زمین پر آرہی چاندی، سونے کی قیمت میں بھی بڑی گراوٹ

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 31, 2026363 Views


ماہرین کی پیشین گوئیاں درست ثابت ہوئی ہیں اور بالآخر چاندی کی چمک پھیکی پڑگئی ہپے۔ جی ہاں ایک کلو چاندی کی قیمت میں صرف ایک دن میں ایک لاکھ روپے سے زیادہ کی کمی ہوئی ہے۔ گزشتہ جمعرات کو ملٹی کموڈٹی ایکسچینج میں نئی ​​بلندی تک پہنچنے کے بعد یہ آخر کار 3,99,893 روپئے فی کلوگرام پر بند ہوئی تھی۔ جمعہ کو فیوچر ٹریڈنگ کے اختتام پر5 مارچ کی ایکسپائری ڈیٹ کے ساتھ چاندی کی قیمت تیزی سے گر کر 2,91,922 روپئے پر آگئی۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ایک ہی جھٹکے میں یہ 1,07,971 فی کلو سستی ہوگئی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...