علی اکبر فرانس کے اعلیٰ ترین سول اعزاز سے سرفراز

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 31, 2026366 Views


علی اکبر نے کہا کہ میں ایک عام سا انسان ہوں، لیکن لوگوں کی بے پناہ محبت اور صدر کی جانب سے ملنے والی اس عزت پر بے حد خوش اور مطمئن ہوں۔” علی اکبر کو ملنے والا یہ اعزاز اس بات کی علامت ہے کہ محنت اور انسانیت کی کوئی سرحد نہیں ہوتی۔ ایک اخبار فروش کا اعلیٰ ترین ایوارڈ حاصل کرنا ان لاکھوں مہاجرین کے لیے امید کی کرن ہے جو اپنی محنت سے دنیا بھر میں مقام بنا رہے ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...