’ڈاکٹر‘ لکھنے کا حق صرف میڈیکل پروفیشنلز تک محدود نہیں: کیرالہ ہائی کورٹ

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 25, 2026369 Views


کیرالہ ہائی کورٹ نے یہ بھی کہا کہ این ایم سی ایکٹ میں اہل میڈیکل پروفیشنلز کو ڈاکٹر کا لقب دینے کا کوئی التزام نہیں ہے۔ عدالت نے یہ بھی کہا کہ ہ کیرالہ اسٹیٹ میڈیکل پریکٹیشنرز ایکٹ کی دفعہ 40 میں استعمال کیے گئے لفظ ’لقب‘ کو قانونی طور پر اہل میڈیکل پروفیشنلز کو اپنے نام کے آگے ’ڈاکٹر‘ لگانے کا حقدار نہیں سمجھا جا سکتا ہے۔ ایسے التزامات کی عدم موجودگی میں عرضی گزار (ڈاکٹر) ’ڈاکٹر‘ کے سابقہ کا استعمال کرنے کے خصوصی حق کا دعویٰ نہیں کر سکتے ہیں۔ عدالت نے یہ بھی کہا کہ کچھ میڈیکل پروفیشنلز کے کہنے پر مرکزی حکومت کی پالیسی میں چھیڑ چھاڑ کرنا غلط ہوگا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...