درگاہ کی جانب تیر چلانے کا اشارہ کرنے والی ہرشیتا ٹھاکر سمیت 7 لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 20, 2026365 Views


درگاہ کے مجاور عبد القادر نے اس پورے معاملے کی پولیس سے شکایت کی۔ پولیس نے شکایت کی بنیاد پر ہرشیتا ٹھاکر اور منتظمین سمیت 7 لوگوں کے خلاف معاملہ درج کیا ہے۔ ان میں سپریت سمپی شری کانت کامبلے، بیٹپا ترہال، شیواجی شاہپورکر، گنگارام تریہل اور کلپا شامل ہیں۔ یہ واقعہ مچھے گاؤں کے پاس پیرنوادی علاقے میں پیش آیا، جہاں جلوس درگاہ کے پاس سے گزر رہا تھا تبھی متنازعہ اشارے کیے گئے۔ پولیس اس پورے معاملے کی تحقیق میں مصروف ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...