دہلی میں فضائی آلودگی کا معیار انتہائی خراب ، ‘گریپ 4’ نافذ

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 18, 2026365 Views


سی اے کیو ایم کی ذیلی کمیٹی نے ہنگامی میٹنگ کے بعد متفقہ طور پر فیصلہ کیا کہ آلودگی کو مزید بڑھنے سے روکنے کے لیے ‘مرحلہ 4’ کے تحت تمام سخت اقدامات فی الفور نافذ کیے جائیں۔ حکام نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ احتیاط برتیں اور غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کریں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...