ملک بھر کی یونیورسٹیوں میں طلبہ یونین انتخابات کرانے کے مطالبے پر سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار، عرضی کو بتایا پبلیسٹی اسٹنٹ!

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 6, 2026361 Views


سپریم کورٹ کا حکم جس لنگدوہ کمیٹی کی سفارشات کی بنیاد پر دیا گیا تھا اس میں طلبہ یونین انتخابات باقاعدہ طور سے کرانے کی بات بھی کہی گئی تھی۔ درخواست گزار نے استدلال کیا کہ ریاستی حکومتوں نے یا تو طلبہ یونین کے انتخابات کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا ہے یا انہیں مکمل طور پر ختم کر دیا ہے۔ عدالت کے حکم کی تعمیل نے کرکے  حکومتیں اور یونیورسٹیاں توہین کی مرتکب ہو رہی ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...