اموات کے بعد بھی آلودہ ٹینکروں سے سپلائی، کانگریس کا وزیر اعظم مودی اور موہن یادو سے سوال

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 6, 2026362 Views


غورطلب ہے کہ اندور کے بھاگیرتھ پورہ علاقے میں آلودہ پانی پینے سے ایک درجن سے زائد لوگوں کی اموات کے بعد پورے مدھیہ پردیش میں سیاسی ہنگامہ مچا ہوا ہے۔ اس افسوسناک واقعے پر اپوزیشن سڑکوں پر اتر آیا اور کئی اضلاع میں احتجاجی مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں ریاست میں مختلف مقامات پر وزیر کیلاش وجے ورگیہ کے پتلے جلائے جا رہے ہیں۔ لیکن حالات سے ظاہر ہوتا ہے پورے معاملے میں حکومت پوری طرح بے حس بنی ہوئی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...