
امریکی فوجی آپریشن صرف 30 منٹ تک جاری رہا، اس دوران سات دھماکے ہوئے۔ روس نے اس اقدام پر تنقید کی ہے۔ روس نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا ایک خودمختار ملک کے قانونی طور پر منتخب صدر اور ان کی اہلیہ کو رہا کرے۔ چین نے بھی دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ کسی بھی تنازع کو بات چیت کے ذریعے حل کریں۔





