شہریت قانون میں ترمیم، پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش کے درخواست گزاروں کے لیے وزارت داخلہ کا نوٹیفکیشن جاری

AhmadJunaidJ&K News urduMay 19, 2026359 Views


شہریت قوانین، 2009 کو 25 فروری 2009 کو نافذ کیا گیا تھا اور اس میں آخری بار 11 مارچ 2024 کو ترمیم کی گئی تھی۔ اس کے ساتھ ہی شہریت ترمیمی ایکٹ، 2019 (سی اے اے) کے تحت پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش کے  ہندو، سکھ، بدھسٹ، جین، پارسی اور عیسائی طبقے کو راحت فراہم کرنے کا التزام کیا گیا تھا۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ قانون ان لوگوں کو باوقار زندگی فراہم کرنے کے مقصد سے لایا گیا ہے جو مذہبی استحصال کی وجہ سے ہندوستان آئے تھے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...