کینیڈا میں پرواز سے پہلے منھ سے شراب کی بو آنے پر حراست میں گیا ایئر انڈیا کا پائلٹ، تحقیقات جاری

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 1, 2026365 Views


ایئر لائن نے مزید کہا کہ مسافروں کو ہونے والی تکلیف کے لیے ایئر انڈیا کو افسوس ہے۔ ہم مقامی حکام کے ساتھ مکمل تعاون کر رہے ہیں۔ تحقیقات مکمل ہونے تک پائلٹ کو فلائٹ ڈیوٹی سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ضوابط کی کسی بھی خلاف ورزی پر ایئر انڈیا کی زیرو ٹالرینس پالیسی ہے۔ تحقیقات میں قصوروار پائے جانے پر کمپنی پالیسی کے مطابق سخت انضباطی کارروائی کرے گی۔ مسافروں کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...