سال نو کے جشن سے پہلے سرد لہر! دہلی، اتر پردیش، ہریانہ اور پنجاب کے لیے محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 29, 2025363 Views


اُدھر اترپردیش سے متصل بہار میں اگلے کچھ دنوں تک شدید سردی کے ساتھ ہی گھنے کہرے کا سامنا کرے گا۔ محکمہ موسمیات نے ریاست کے کئی اضلاع کے لیے سرد دن کی وارننگ جاری کی ہے۔ آئی ایم ڈی کے مطابق بہار میں رات اور صبح کے اوقات میں یکم جنوری تک شدید کہرا برقرار رہنے کا امکان ہے۔ ریاست میں آج موسم خشک رہے گا تاہم دن کے وقت سردی برقرار رہے گی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...