کانگریس مجلس عاملہ کی میٹنگ میں منریگا اور مزدوروں کے حقوق کی حفاظت کا اٹھایا گیا حلف، دیکھیں تصویری جھلکیاں

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 27, 2025362 Views


آج کانگریس مجلس عاملہ کی میٹنگ ہوئی جس میں خاص طور سے منریگا کو ختم کرنے کی مودی حکومت کی کوششوں پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس میٹنگ سے متعلق جانکاری دیتے ہوئے کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ’’آج کانگریس مجلس عاملہ کی میٹنگ میں ہم نے حلف لیا کہ منریگا منصوبہ کو اہم نکتہ بنا کر ملک میں ایک بڑی تحریک چلائی جائے گی۔‘‘ کانگریس مجلس عاملہ کی میٹنگ میں شامل سبھی پارٹی لیڈران نے منریگا اور مزدوروں کے حقوق کی حفاظت کے لیے اٹھائے گئے اس حلف میں حصہ لیا، جس کی کئی تصویریں کانگریس نے جاری کی ہیں۔ آپ بھی دیکھیں یہ تصویریں…

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...