’ہندوستان میں مسلم اقلیتوں کے خلاف مظالم…‘، ایک سوال پر تنازعہ کھڑا ہونے کے بعد پروفیسر معطل

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 23, 2025363 Views


جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ایک پروفیسر کو اس لیے معطل کر دیا گیا ہے، کیونکہ انھوں نے امتحان کے لیے ایک ایسے سوال نامہ کو منظوری دی جس میں ’ہندوستان میں مسلم اقلیتوں کے خلاف مظالم‘ سے جڑا ایک سوال موجود تھا۔ اس سوال سے ایک خاص ذہنیت کے لوگ چراغ پا ہو گئے، اور پھر ہنگامہ جیسا ماحول بننے کے بعد جامعہ انتظامیہ نے معاملے کی جانچ تک متعلقہ پروفیسر کو معطل کرنے کا حکم نامہ صادر کر دیا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...