
ویڈیو کو’Storm.ae ‘ نام کے’ایکس‘ اکاؤنٹ سےشیئر کیا گیا ہےجس کو اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں اور بہت سے لوگوں نے اسے ’لائک‘بھی کیا ہے۔ ایسے میں سوشل میڈیا صارفین ویڈیو پر طرح طرح کے ردعمل کا اظہارکر رہے ہیں۔ ایک صارف نے لکھا،’… صحرا میں اتنی شدید بارش کرشمہ ہے‘۔ ایک دیگر صارف نے لکھا کہ’تیل کے کنوؤں میں پانی نہ بھر جائے‘۔ اسی طرح ایک اور صارف نے لکھا کہ ’یہ بہت خطرناک نظر آرہا ہے، ’بھگوان رکشا‘ کرے۔






