
انہوں نے کہا کہ اس سے اسلام کو کوئی خطرہ نہیں ہے، نہ ہی انہوں نے اسلام کی توہین کی ہے اور نہ ہی ان کا ارادہ کسی مسلمان لڑکی کی تذلیل کرنا ہے۔ نصرت پروین آج یعنی ہفتہ، دسمبر 20کو نوکری اختیار کریں گی اوروہ پٹنہ میں کہیں رہ رہی ہیں، وہ پٹنہ کے صدر اسپتال میں آج جوائن کریں گی۔






