دہلی میں دسمبر کا سرد ترین دن ریکارڈ، 27 پروازیں منسوخ، کئی تاخیر کا شکار

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 19, 2025366 Views


جمعرات کو دہلی کو اسموگ کی چادر نے لپیٹے میں لے لیا، جس سے پورے شہر میں مرئیت کم ہو گئی اور فضائی آلودگی بڑھ گئی۔ 24 گھنٹے کا اوسط’ اے کیو آئی انتہائی خراب‘ زمرے میں رہا، جو ایک دن پہلے 334 سے بڑھ کر 373 ہو گیا۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ یعنی سی پی سی بی کے سمیر ایپ کے مطابق، شہر کے 40 میں سے 15 ایئر کوالٹی مانیٹرنگ سٹیشنوں نے ‘شدید’ ہوا کا معیار ریکارڈ کیا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...