آسٹریلیا میں دہشت گردانہ حملہ کرنے والا شوٹر نوید اکرم کا تعلق لاہور سے رہا ہے

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 15, 2025362 Views


آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز نے واقعے کے حوالے سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے سڈنی کے’ بونڈی بیچ‘ پر یہودیوں کے تہوار’ ہنوکا‘ کے لیے جمع ہونے والے ہزاروں افراد پر اندھا دھند فائرنگ کو دہشت گردانہ حملہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے حملے کی شدید مذمت کی اور متاثرہ افراد سے تعزیت کا اظہار کیا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...