’ ووٹ چوری‘ کے خلاف کانگریس کا مظاہرہ آج، راہل گاندھی اور دیگر اہم لیڈران سے گلزار ہوگا رام لیلا میدان

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 14, 2025363 Views


کانگریس لیڈر سچن پائلٹ نے کہا کہ یہ ریلی ’’ووٹ چور گڈی چھوڑ ‘‘ کے نعرے کے ساتھ منعقد کی جارہی ہے کیونکہ الیکشن کمیشن غیر جانبداری سے کام نہیں کررہا ہے۔ اسی طرح بھوپیش بگھیل نے الزام لگایا کہ بی جے پی اور الیکشن کمیشن مل کر جمہوریت کو کمزور کر رہے ہیں۔ کانگریس لیڈر ادت راج نے ریلی کو عوامی تحریک قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ صرف پارٹی کا پروگرام نہیں ہے بلکہ لوگوں کے حقوق اور جمہوریت کے تحفظ کی لڑائی ہے۔ انہوں نے عام شہریوں سے بھی ریلی میں شامل ہونے کی اپیل کی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Previous Post

Next Post

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...