حیدر آباد پر خوب چھایا میسی کا خمار، اسٹار فٹبالر نے عظیم الشان تقریب میں راہل گاندھی کو پیش کیا خاص تحفہ

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 13, 2025367 Views


حیدر آباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں میسی نے اپنی 10 نمبر کی مشہور ارجنٹائنا ٹیم والی جرسی راہل گاندھی کو بطور تحفہ پیش کیا۔ میسی اور راہل نے کچھ دیر خوشگوار ماحول میں بات چیت بھی کی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...