غیر قانونی تعمیرات کی شکایت کے بعد بھی کیسے چل رہا تھا نائٹ کلب؟ مالک گرفتار، اب تک 25 کی موت

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 7, 2025364 Views


وہیں گوا کانگریس کے انچارج مانیک راؤ ٹھاکرے نے اس واقعہ کو انتہائی افسوسناک قراردیا۔ انہوں نے ’ایکس‘ پر لکھا کہ ہمیں ارپورہ کے برچ بائی رومیو لین نائٹ کلب میں لگنے والی آگ سے بہت دکھ ہوا ہے۔ اس واقعے میں بہت سے معصوم لوگوں نے اپنی جانیں گنوائی ہیں۔ جن خاندانوں اپنے پیاروں کو کھویا ہے ان کے تئیں ہماری گہری ہمدردی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کانگریس اس سانحہ سے متاثرہ تمام لوگوں کے ساتھ کھڑی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...