
ریشو کمار کی اطلاع پر پولیس نے سنجو کی لاش کو برآمد کیا اور پوسٹ مارٹم کے لیے ہزاری باغ کے صدر اسپتال بھیج دیا۔ مرکزی ملزم اروند بھارتی ابھی تک مفرور ہے۔ پولیس اس کی گرفتاری کے لیے کئی ممکنہ ٹھکانوں پر چھاپے مار رہی ہے۔ اس گھناؤنے جرم نے پورے علاقے میں کحرام مچا دیا ہے۔ یہ میاں بیوی کے درمیان اعتماد کا قتل ہے۔




