
وزیر اعظم، کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی اور راہل گاندھی سمیت کئی سرکردہ لیڈروں نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بھی ٹویٹ کرکے تعزیت کا اظہار کیا۔ کانپور میں سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے مشترکہ تعزیتی اجلاس کا اعلان کیا ہے۔





