پنجاب کے 3 مقامات کو ملا مقدس شہر کا درجہ، گوشت، شراب، سگریٹ اور تمباکو پر پابندی

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 25, 2025366 Views


اس موقع پر دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے اس فیصلے کو پنجاب کی تاریخ کا سنہرا دن قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ روحانی، ثقافتی اور ورثے کے تحفظ کے نقطہ نظر سے انتہائی اہم ہے۔  انہوں نے کہا کہ ان مقدس شہروں میں شراب کے ٹھیکے، گوشت، سگریٹ ،تمباکو کی دکانیں یا دیگرکسی بھی نشہ آور اشیاء کی فروخت پر پابندی لگا کر سنتوں کی جانب سے برسوں سے کئے جارہے مطالبات کو پورا کیا جا رہا ہے۔ یہ شہر نہ صرف مذہبی مراکز ہیں بلکہ ہمارے ثقافتی ورثے کی علامت بھی ہیں۔ اس لیے یہ مطالبہ کسی خاص برادری یا مذہب کی طرف سے نہیں ہے، بلکہ اپنے ورثے کو بچانے کے لیے اٹھایا گیا ایک قدم ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Previous Post

Next Post

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...