وی وی پی اے ٹی کے لیے کوئی قانونی التزام نہیں، مہاراشٹر بلدیاتی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کا حلف نامہ

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 20, 2025365 Views


ریاستی الیکشن کمیشن نے کہا کہ خواہ ای سی آئی اپنی ای وی ایم اور وی وی پی اے ٹی کو ایس ای سی کو اُدھار دے دیتا تب بھی مقامی بلدیہ کے قوانین میں مخصوص قانونی شق کی عدم موجودگی میں ایس ای سی، بی ایم سی انتخابات کے لیے وی وی پی اے ٹی کا استعمال نہیں کرپائے گا۔ ایس ای سی نے کہا کہ اس نے اکتوبر2017 میں ناندیڑ-واگھالا میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے دوران تجرباتی بنیاد پر وی وی پی اے ٹی مشینوں کا محدود پائلٹ استعمال کیا تھا۔ اس تجربہ میں چار وارڈوں میں 31 پولنگ بوتھوں کو شامل کیا گیا تھا حالانکہ یہ تجربہ کامیاب نہیں ہوا اور اسے کئی تکنیکی چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...