مدھیہ پردیش میں حفاظت کے ذمہ دار محکمہ جنگلات کے دفتر سے ہی صندل کا درخت کاٹ لے گئے چور

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 20, 2025366 Views


اتنے ہائی پروفائل اور محفوظ مانے جانے والے علاقے میں صندل کا درخت کاٹ کرلے جانا پولیس اور سیکورٹی بندوبست پر سنگین سوال کھڑے کرتا ہے۔ ابھی یہ بھی واضح نہیں ہے کہ چور کس راستے سے آئے اور کس طرح درخت کاٹ کر بغیر کسی کی نظر میں آئے آسانی سے فرار ہوگئے۔ پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے اور آس پاس کے سی سی ٹی وی فوٹیج کی بھی جانچ کی جا رہی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...