دہلی- این سی آر کہرے کی زد میں، یوپی- بہار میں سرد لہر کا حملہ

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 18, 2025363 Views


دوسری جانب جنوبی ہندوستان میں بارش کا سلسلہ شدت کے ساتھ جاری ہے۔ تمل ناڈو، کیرالہ، آندھرا پردیش اور کرناٹک کے کئی علاقوں میں مسلسل بارش کے باعث سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا اور معمولاتِ زندگی متاثر ہوئے۔ آئی ایم ڈی نے متعدد اضلاع میں الرٹ جاری کر کے شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت دی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...