ہلاک عمرہ زائرین کی تعداد 45 پہنچی، وزیر اعظم مودی کا اظہارِ غم، کانگریس کا بھی اظہارِ افسوس

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 17, 2025362 Views


حیدر آباد پولیس کمشنر نے اس حادثہ کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ 45 لوگ ہلاک ہوئے ہیں، اور مہلوکین میں بیشتر حیدر آباد کے باشندے ہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے حیدر آباد پولیس کمشنر نے مطلع کیا کہ گزشتہ 9 نومبر کو حیدر آباد سے 54 لوگ عمرہ کے لیے جدہ گئے تھے۔ یہ سبھی 23 نومبر کو واپس آنے والے تھے۔ ان 54 میں سے 4 افراد بذریعہ کار مکہ سے مدینہ جا رہے تھے، اور 4 دیگر لوگ مکہ میں ہی رک گئے تھے۔ باقی لوگ حادثہ کا شکار ہوئی بس میں سفر کر رہے تھے۔ حادثہ کے وقت بس میں 46 لوگ سوار تھے، جن میں سے صرف ایک شخص زندہ بچا ہے، جس کا اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...