ہندوستان بمقابلہ پاکستان اے میچ ! ویبھو سوریہ ونشی پر نظریں مرکوز، کپتان جیتیش سے بھی بڑی امیدیں

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 16, 2025364 Views


حالانکہ انڈیا اے کے ہیڈ کوچ سنیل جوشی اپنے بلے بازوں کو یہ یاد دلانا چاہیں گے کہ پاکستان کا حملہ متحدہ عرب امارات کے مقابلے میں بہتر ہوگا۔ ہندوستان کے سامنے سب سے بڑا چیلنج دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عبید شاہ ہوں گے، جو سینئر بین الاقوامی کھلاڑی نسیم شاہ کے چھوٹے بھائی ہیں۔ ہندوستانی ٹیم میں زیادہ تر وہ کھلاڑی شامل ہیں جنہوں نے آئی پی ایل میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔ اس میں جیتیش اور رمندیپ سنگھ ہی دو ایسے کھلاڑی ہیں جو سینئر ٹیم کی طرف سے بین الاقوامی میچ کھیل چکے ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...